محمد جوناگڑھی - Urdu translation سے الأردية میں سورۃ زلزلہ کا ترجمہ
Verse 1
ﮅﮆﮇﮈ
ﮉ
زلزلہ
جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی
Verse 2
ﮊﮋﮌ
ﮍ
اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی
Verse 3
ﮎﮏﮐﮑ
ﮒ
انسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟
Verse 4
ﮓﮔﮕ
ﮖ
اس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کردے گی
Verse 5
ﮗﮘﮙﮚ
ﮛ
اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا
Verse 6
ﮜﮝﮞﮟﮠﮡ
ﮢ
اس روز لوگ مختلف جماعتیں ہو کر (واپس) لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں
Verse 7
ﮣﮤﮥﮦﮧﮨ
ﮩ
پس جس نے ذره برابر نیکی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا
Verse 8
ﮪﮫﮬﮭﮮﮯ
ﮰ
اور جس نے ذره برابر برائی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا
تقدم القراءة