محمد جوناگڑھی - Urdu translation سے الأردية میں سورۃ تکاثر کا ترجمہ
Verse 1
ﮣﮤ
ﮥ
تکاثر
زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا
Verse 2
ﮦﮧﮨ
ﮩ
یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے
Verse 3
ﮪﮫﮬ
ﮭ
ہرگز نہیں تم عنقریب معلوم کر لو گے
Verse 4
ﮮﮯﮰﮱ
ﯓ
ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا
Verse 5
ﯔﯕﯖﯗﯘ
ﯙ
ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو
Verse 6
ﯚﯛ
ﯜ
تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے
Verse 7
ﯝﯞﯟﯠ
ﯡ
اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے
Verse 8
ﯢﯣﯤﯥﯦ
ﯧ
پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا
تقدم القراءة