اور اپنے پاس سے شفقت اور پاکیزگی بھی*، وه پرہیزگار شخص تھا.
____________________
* حَنَانًا، شفقت، مہربانی، یعنی ہم نے اس کو والدین اور اقربا پر شفقت ومہربانی کرنے کا جذبہ اور اسے نفس کی آلائشوں اور گناہوں سے پاکیزگی وطہارت بھی عطا کی۔
____________________
* حَنَانًا، شفقت، مہربانی، یعنی ہم نے اس کو والدین اور اقربا پر شفقت ومہربانی کرنے کا جذبہ اور اسے نفس کی آلائشوں اور گناہوں سے پاکیزگی وطہارت بھی عطا کی۔
الترجمة الأردية
وَحَنَانٗا مِّن لَّدُنَّا وَزَكَوٰةٗۖ وَكَانَ تَقِيّٗا
اور اپنے پاس سے شفقت اور پاکیزگی بھی، وه پرہیزگار شخص تھا
محمد جوناگڑھی - Urdu translation