وه جب ان کے ہاں آئے تو سلام کیا، ابراہیم نے جواب سلام دیا (اور کہا یہ تو) اجنبی لوگ ہیں.*
____________________
* یہ اپنے جی میں کہا، ان سے خطاب کرکے نہیں کہا۔
____________________
* یہ اپنے جی میں کہا، ان سے خطاب کرکے نہیں کہا۔
الترجمة الأردية
إِذۡ دَخَلُواْ عَلَيۡهِ فَقَالُواْ سَلَٰمٗاۖ قَالَ سَلَٰمٞ قَوۡمٞ مُّنكَرُونَ
وه جب ان کے ہاں آئے تو سلام کیا، ابراہیم نے جواب سلام دیا (اور کہا یہ تو) اجنبی لوگ ہیں
محمد جوناگڑھی - Urdu translation