اس سے وہی باز رکھا جاتا ہے* جو پھیر دیا گیا ہو.
____________________
* یعنی نبی (صلى الله عليه وسلم) پر ایمان لانے سے، یا حق سےیعنی بعث وتوحید سے یا مطلب ہے مذکورہ اختلاف سے وہ شخص پھیر دیا گیا جسے اللہ نے اپنی توفیق سے پھیر دیا، پہلے مفہوم میں ذم ہے۔ دوسرے میں مدح۔

الترجمة الأردية
يُؤۡفَكُ عَنۡهُ مَنۡ أُفِكَ
اس سے وہی باز رکھا جاتا ہے جو پھیر دیا گیا ہو
محمد جوناگڑھی - Urdu translation