جبکہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی.*
____________________
* خفیہ دعا اس لئے کی کہ ایک تو یہ اللہ کو زیادہ پسند ہے کیونکہ اس میں تضرع وانابت اور خشوع وخضوع زیادہ ہوتا ہے۔ دوسرے لوگ انہیں بیوقوف نہ قرار دیں کہ یہ بڈھا اب بڑھاپے میں اولاد مانگ رہا ہے جب کہ اولاد کے تمام ظاہری امکانات ختم ہو چکے ہیں۔

الترجمة الأردية
إِذۡ نَادَىٰ رَبَّهُۥ نِدَآءً خَفِيّٗا
جبکہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی
محمد جوناگڑھی - Urdu translation