ترجمة معاني سورة النّاس باللغة الأردية من كتاب محمد جوناگڑھی - Urdu translation . ﰡ ﮀﮁﮂﮃ ﰀ ناسآپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناه میں آتا ہوں ﮅﮆ ﰁ لوگوں کے مالک کی (اور) ﮈﮉ ﰂ لوگوں کے معبود کی (پناه میں) ﮋﮌﮍﮎ ﰃ وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے ﮐﮑﮒﮓﮔ ﰄ جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے ﮖﮗﮘ ﰅ (خواه) وه جن میں سے ہو یا انسان میں سے